گوگل پاسورڈز ختم کرنے جا رہا ہے؟ ٹیکنالوجی کی دنیا سے دلچسپ خبر

گوگل پاسورڈز ختم کرنے جا رہا ہے؟ ٹیکنالوجی کی دنیا سے دلچسپ خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل اپنے پاس ورڈ مینیجر کے لیے ایک نئی اپ ڈیٹ جاری کرنے جا رہا ہے۔ اس نئی اپ ڈیٹ کے ذریعے صارفین کے لیے کروم ویب براؤزر پر متعدد ڈیوائسز میں ’پاس کی (passkey)‘ ٹول کا استعمال آسان