جمعرات,  21 مئی 2026ء

گلگلت بلتستان کا آئندہ مال سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

گلگلت بلتستان کا آئندہ مال سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

گلگت(روشن پاکستان نیوز) آئندہ مالی سال 2024-25 کے لیے گلگت بلتستان کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق گلگلت بلتستان کے بجٹ کا مجموعی تخمینہ 1 کھرب 23 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 90 ارب روپے ہوگا جبکہ ترقیاتی بجٹ کے مد