


اوٹاوا (روشن پاکستان نیوز) کینیڈا نے پاکستانیوں سمیت تمام شہریوں کے لیے ‘والدین اور گرینڈ پیرنٹس اسپانسرشپ پروگرام’ عارضی طور پر معطل کردیا۔ کینیڈین امیگریشن، رفیوجیز اینڈ سٹیزن شپ نے ‘پیرنٹس اینڈ گرینڈ پیرنٹس پروگرام’ کے تحت نئے درخواست گزاروں کے داخلے کو تا حکمِ ثانی عارضی طور پر روک