عالمی درجہ حرارت مسلسل 6 دن تک 2 ڈگری سینٹی گریڈ کی حد سے اوپر رہنے کا نیا سنگین ریکارڈ بن گیا November 26, 2026
کیا فضا میںبرطانوی پروازوں کے جی پی ایس سگنلز روسی جنگی بحری جہاز نے جام کیے؟ سنسنی خیز خبر November 25, 2026 لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی ساحل کے قریب روسی جنگی جہاز پر 140 طیاروں کے جی پی ایس نظام میں خلل ڈالنے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے، جس سے برطانیہ کے فضا میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا، متاثرہ پروازوں میں برٹش ایئرویز اور ایزی جیٹ بھی شامل تھیں۔