کیئر اسٹارمر حکومت کا صدی کے سب سے بڑے جرم میں کردار نہیں بھولیں گے، جیرمی کوربن

کیئر اسٹارمر حکومت کا صدی کے سب سے بڑے جرم میں کردار نہیں بھولیں گے، جیرمی کوربن

لندن(روشن پاکستان نیوز): برطانیہ کے سابق لیبر رہنما جیرمی کوربن نے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ برطانیہ کی جانب سے غزہ میں جاری جنگی کارروائیوں میں شمولیت اور معاونت کی تحقیقات کرائی جائیں۔ جیرمی کوربن نے اس سلسلے میں برطانیہ کی غزہ میں ’’نسل کشی میں شمولیت‘‘ کے