کھوکھرزیر کے غازی کا شاندار استقبال

تاریخ بہادروں کو یاد رکھتی ہے…
کھوکھرزیر کے غازی کا شاندار استقبال

✍️ ملک کاشفؔ اعوان کھوکھرزیر — چکوال کالم —— بُریدۂ سَر کبھی کبھی ایک گاؤں کی گلیاں وقت کے ماتھے پر کچھ ایسی لکیریں کھینچ دیتی ہیں جو تاریخ کی پیشانی کا جھومر بن جاتی ہیں۔ کچھ استقبال لفظوں میں نہیں سموئے جا سکتے، وہ آنکھوں سے دیکھے جاتے ہیں،