








اسلام آباد/ریاض (روشن پاکستان نیوز): روئٹرز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستان، توانائی کے شعبے میں تعاون اور سرمایہ کاری کے بدلے کویت کے ساتھ دفاعی معاہدے میں توسیع کے لیے بات چیت کر رہا ہے۔ روئٹرز کے مطابق پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی معاہدے میں توسیع