








کوٹلی(روشن پاکستان نیوز) کوٹلی آزاد کشمیر کی سرزمین ایک بار پھر فخر سے سر بلند کر رہی ہے، جہاں قمروٹی سے تعلق رکھنے والے زوہیب ستار کشمیری کو برطانیہ میں ان کی شاندار صحافتی خدمات کے اعتراف میں باوقار شیلڈ سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز صوبائی وزیر و وائس چیئرمین