اتوار,  22 نومبر 2026ء

کم جونگ اُن نے ٹرمپ کی فون کالز اور خط کا جواب دینے سے انکار کر دیا، ملاقات کی تازہ کوشش بھی ناکام: امریکی اخبار

کم جونگ اُن نے ٹرمپ کی فون کالز اور خط کا جواب دینے سے انکار کر دیا، ملاقات کی تازہ کوشش بھی ناکام: امریکی اخبار

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے امریکی صدر ٹرمپ کی فون کالز اور خط کا جواب دینے سے انکار کر دیا جبکہ ٹرمپ کی جانب سے  ملاقات کی تازہ کوشش بھی ناکام ہوگئیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے