اتوار,  26 جولائی 2026ء

کل سے 13 جون تک بارشوں کی پیشگوئی

کل سے 13 جون تک بارشوں کی پیشگوئی

پشاور(روشن پاکستان نیوز): پرووینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں کل سے 13 جون تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک