صوبوں کے معاملے پر اگر ریفرنڈم ہوبھی جاتا ہے تو معاملہ پارلیمنٹ نے طے کرنا ہے: رانا ثنا اللہ November 13, 2026
کرم گرینڈ جرگے میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں، آج رات معاہدہ ہو جائے گا : بیرسٹر علی سیف December 27, 2024 پشاور(روش پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کرم گرینڈ جرگے میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے جرگہ کوہاٹ میں جاری ہے ، امید ہے آج رات تک معاہدے پر دستخط ہو جائیں گے۔ پشاور میں سما سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر محمد