

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری خواتین کیلئے پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل قرضہ اسکیم متعارف کرادی گئی۔ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے خودمختار خاتون پروگرام کے تحت 15 لاکھ رروپے تک فنانسنگ کی منظوری دے دی۔ خواتین کی زیرِ نگرانی چلنے والے مائیکرو، اسمال اور