جمعرات,  14 مئی 2026ء

ڈھاکا ٹیسٹ: چوتھے روز کے اختتام تک بنگلادیش نے دوسری اننگز میں 3 وکٹ پر 152 رنز بنالیے

ڈھاکا ٹیسٹ: چوتھے روز کے اختتام تک بنگلادیش نے دوسری اننگز میں 3 وکٹ پر 152 رنز بنالیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز کے کھیل کے اختتام تک بنگلادیش نے دوسری اننگز میں 3 وکٹ پر 152 رنز بنالیے ہیں اور پاکستان کے خلاف  اس کی مجموعی برتری 179 رنز کی ہوگئی  ہے۔ ڈھاکا میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے