پیر,  16 نومبر 2026ء

ڈھاکا ایئرپورٹ پر دلچسپ منظر، ملائیشیا سے آنے والے شوہر کو لینے 3 بیویاں پہنچ گئیں

ڈھاکا ایئرپورٹ پر دلچسپ منظر، ملائیشیا سے آنے والے شوہر کو لینے 3 بیویاں پہنچ گئیں

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)  بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے ائیرپورٹ پر اس وقت حیران کن صورتحال پیدا ہوگئی جب ملائیشیا سے وطن واپس آنے والے ایک شخص کا استقبال کرنے کے لیے اس کی 3 بیویاں بیک وقت پہنچ گئیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق تینوں خواتین نے ڈھاکا