بدھ,  01 جولائی 2026ء

ڈسکوزکی نجکاری سے قبل بجلی معاہدوں کا شفاف آڈٹ کروایا جائے: مزدورتنظیمیں

ڈسکوزکی نجکاری سے قبل بجلی معاہدوں کا شفاف آڈٹ کروایا جائے: مزدورتنظیمیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پبلک سروسز انٹرنیشنل (PSI) سے وابستہ مزدور یونینوں نے حکومتِ پاکستان سے بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی مجوزہ نجکاری روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کے شعبے میں گزشتہ ایک دہائی کے دوران نجکاری کی پالیسیوں سے نجی کمپنیوں کو مالی