چین-پاکستان سیاسی جماعتوں کے فورم میں صبیحین غوری کا خطاب، پاک چین دوستی کو وقت کی آزمودہ شراکت داری قرار

چین-پاکستان سیاسی جماعتوں کے فورم میں صبیحین غوری کا خطاب، پاک چین دوستی کو وقت کی آزمودہ شراکت داری قرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے اعلیٰ سطحی وفد — پاک چین دوستی وفد نے چین میں منعقدہ “چین-پاکستان سیاسی جماعتوں کے فورم: سیاسی جماعتیں اور جامع تعاون” میں شرکت کی۔ کراچی سے رکنِ قومی اسمبلی اور پارلیمانی سیکریٹری برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن، ایم این