اتوار,  03 مئی 2026ء

چہرے کی چمک اور خوبصورتی : ماہرین نے 9 مفید جوس بتا دیے

چہرے کی چمک اور خوبصورتی : ماہرین نے 9 مفید جوس بتا دیے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ماہرینِ صحت کے مطابق روزمرہ استعمال ہونے والے مشروبات نہ صرف مجموعی صحت بلکہ چہرے کی چمک کیلیے بھی براہِ راست اثر انداز ہوتے ہیں۔ جدید سائنسی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ مناسب مقدار میں پانی، اینٹی آکسیڈنٹس اور نباتاتی مرکبات سے بھرپور مشروبات جلد کی