پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دیدیا February 15, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے اور اس حوالے سے اپنا استعفیٰ سینیٹ آف پاکستان کے چیئرمین کے نام خط کے ذریعے بھجوا دیا ہے۔ استعفے کے متن میں مراد سعید نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ