اسلام آباد میں پٹرولیم اور پولیس مافیا کا گٹھ جوڑ بے نقاب: سرکاری نرخوں کا جنازہ نکل گیا June 23, 2026
اسلام آباد میں پٹرولیم اور پولیس مافیا کا گٹھ جوڑ بے نقاب: سرکاری نرخوں کا جنازہ نکل گیا June 23, 2026
پی ٹی آئی نے لاہور میں جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دے دی January 29, 2025 لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور میں جلسے کی اجازت کے لیے درخواست دے دی۔ پی ٹی آئی نے لاہور انتظامیہ کو 8 فروری کو جلسے کی اجازت مانگی ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کروائی گئی ہے۔