اتوار,  03 مئی 2026ء

پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل کون جیتے گا؟ پشاور زلمی اور حیدرآ باد کنگز مین کے درمیان فائنل آج ہوگا

پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل کون جیتے گا؟ پشاور زلمی اور حیدرآ باد کنگز مین کے درمیان فائنل آج ہوگا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 11 کا فائنل آج  پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگزمین کے درمیان کھیلا جائے گا۔ قذافی اسٹیڈیم میں فائنل سے قبل رنگا رنگ اختتامی تقریب بھی ہوگی جس میں ملک کے نامور گلوکار عاطف اسلم ، علی عظمت، عارف لوہار، آئمہ بیگ