پہلاٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90 رنز سے ہرادیا July 29, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دیدی ہے۔ برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کھیلے جا رہے میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے دی ہے اور پاکستان کی ٹیم 211 رنز کے ہدف کے تعاقب