








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر پڑھنہ کے علاقے میں قائم مبینہ غیر قانونی جے سیون ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف ضلعی انتظامیہ نے بڑا آپریشن کرتے ہوئے غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دیں۔ آپریشن میونسپل آفیسر پلاننگ رضا الٰہی کی نگرانی میں