منگل,  11  اگست 2026ء

پنجاب، بالائی کے پی اور کشمیر میں بارش کا امکان

پنجاب، بالائی کے پی اور کشمیر میں بارش کا امکان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) آج پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر کے بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق دریائے سندھ میں کالا باغ اور تونسہ اور گڈو بیراج پر نچلے درجے کے سیلاب برقرار ہے۔ کراچی میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ