یورپ میں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیات پاکستانی معیشت کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں، ممتاز زہرا بلوچ June 16, 2026
پنجاب حکومت کا بھی تنخواہوں اور پنشنز میں 7 فیصد اضافے کا فیصلہ June 16, 2026 لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنرز کی پنشن میں 7 فیصد اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پنجاب حکومت کے مطابق تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ وفاقی حکومت کی طرز پر