پمز کی ابتر صورتحال، سحر کامران کا وزیراعظم سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

پمز کی ابتر صورتحال، سحر کامران کا وزیراعظم سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے وفاقی ہسپتال پمز کی ابتر صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہسپتال میں نہ مشینیں درست طریقے سے کام کر رہی ہیں، نہ صفائی کا مناسب انتظام ہے، جبکہ شدید گرمی کے باوجود ایئر کنڈیشنرز بند