







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انگلش پریمیئر لیگ کے تیسرے ہفتے میں مانچسٹر سٹی اور آرسنل نے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی، جبکہ ایورٹن نے آخری لمحات میں گول کرکے مانچسٹر یونائیٹڈ کے خلاف میچ 2-2 سے برابر کردیا۔ ہفتے کے روز کھیلے گئے اہم میچ میں آرسنل نے اسٹیمفورڈ برج