هفته,  23 نومبر 2024ء

پاکستان

الیکشن کمیشن 21 اپریل کو ہونیوالے ضمنی انتخابات کے لیےانتخابی نشانات آج الاٹ کریگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان 23 قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر ضمنی انتخاب کے لیے امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کرے گا۔ الیکشن کمیشن نے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کر لی۔ قومی اسمبلی کی 6 اور صوبائی اسمبلیوں کی 17 نشستوں پر

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس نے 25 مارچ 2024 کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ معزز جج صاحبان کی جانب سے لکھے گئے خط کے مندرجات پر تفصیلی غور کیا۔ اجلاس کو بتایاگیا کہ سپریم کورٹ کے فل کورٹ اعلامیے

پنجاب حکومت کا صوبے بھر میں بجلی چوری ، سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

لاہور (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلی پنجاب نے بجلی چوری کے خاتمے کے لئے وزیراعظم کے گزشتہ روز کے اجلاس کی روشنی میں پالیسی پر عمل درآمد کا حکم دیا ۔ سینیٹر پرویز رشید، پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب ، چیف سیکریٹری پنجاب اور سیکریٹری انرجی سمیت اعلی حکام نےاجلاس میں

کوئی تو سوچو کوئی تو روکو،ہمارے معاشرے میں غیرت کیلئےبیٹیوں اور بہنوں کا قتل، آخرکب تک؟

اسلام آباد (حفصہ یاسمین) کراچی میں باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی سمیت 2 افراد کو قتل کردیا۔ صوبہ سندھ کی پولیس کے مطابق کراچی میں ایک شخص نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر اپنی بیٹی سمیت 2 افراد کو قتل کردیا۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے

پرویز الٰہی کا پمز ہسپتال میں علاج کے دوران ٹی وی اور گھر کے کھانے کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن ہاکستا ن نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی نے اسپتال میں اپنے کمرے میں ملکی صورتحال سے آگاہ ہونے کے لیے ٹیلی ویژن سیٹ کی سہولت اور گھر کا پکا ہوا کھانا کا مطالبہ کیا۔چوہدری پرویز

لیونل میسی نے اپنے ریٹائرمنٹ پلان کا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)لیونل میسی نے بدھ 27 مارچ کو انکشاف کیا کہ وہ اپنی بڑھتی ہوئی عمر کو اپنے کیرئیر کے خاتمے کا ایک عنصر نہیں سمجھتے۔ سی این این کے مطابق، 38 سالہ ارجنٹائنی اسٹار فٹبالر نے بگ ٹائن پوڈ کاسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ

سندھ حکومت کا4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان ، نو ٹیفکیشن جاری

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ حکومت نے جمعرات کو سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے بانی مرحوم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن میں حکومت سندھ نے 4 اپریل 2024 (جمعرات) کو قائد عوام

بھائی کے ہاتھوں قتل ہونیوالی مقتولہ ماریہ کی بڑی بہن کےچونکا دینے ولے انکشافات سامنے آ گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مقتولہ ماریہ بی بی کی بڑی بہن نے چونکا دینے والی تفصیلات بتاتے ہوئے حکام سے انصاف کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دیہی علاقے میں ماریہ قتل کیس کی تفتیش جاری ہے جسے اس کے بھائی اور والد نے قتل کر

علی ناصر رضوی آئی جی اسلام آباد تعینات، دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے جمعہ کو ڈاکٹر اکبر ناصر خان کو انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ اکبر ناصرخان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کو کہا گیا ہے۔ حکومت نے ان کی جگہ سینئر پولیس اہلکار علی ناصر رضوی کو تعینات

مخصوص نشستیں،کے پی حکومت کا پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے کے پی اسمبلی کے قانون سازوں کے حلف کے حوالے سے پشاور ہائی کورٹ (پی ایچ سی) کے فیصلے کو چیلنج کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کے پی کے وزیر قانون آفتاب عالم