پاکستان میں سونا سستا ، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟ July 10, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کمی ہوگئی۔ جیولرز کے مطابق 24 کیرٹ کیرٹ فی تولہ سونا 1400 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 32 ہزار 436 روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے کم