پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد ڈھائی کروڑ سے زائد ہو گئی September 9, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد ڈھائی کروڑ سے زائد ہو گئی۔ پاک الائنس فار میتھ اینڈ سائنس (پی اے ایم ایس) کی جانب سے دی مسنگ تھرڈ آف پاکستان کے عنوان سے رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ جاری کردہ رپورٹ کے اعداد