پیر,  16 نومبر 2026ء

پاکستان مستحکم اور پرامن افغانستان کا خواہاں ہے: اسحاق ڈار

پاکستان مستحکم اور پرامن افغانستان کا خواہاں ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک پُرامن، خوشحال اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے جو وسیع تر علاقائی ڈھانچے کا مکمل حصہ ہو اور اپنے ساتھ ساتھ تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ بھی امن سے رہے اقتصادی تعاون