جمعرات,  26 نومبر 2026ء

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

لاہور: (روشن پاکستان نیوز) آئرلینڈ کرکٹ ٹیم جنوری 2027 میں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی، جس کے دوران دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق آئرلینڈ کی ٹیم 9 جنوری 2027 کو