پیر,  16 نومبر 2026ء

پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کی کرکٹ ٹیم بنانے کا فیصلہ، کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان جلد ہوگا

پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کی کرکٹ ٹیم بنانے کا فیصلہ، کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان جلد ہوگا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن (پی ایس جے ایف) نے کھیلوں کے صحافیوں میں صحت مند سرگرمیوں، باہمی اتحاد اور کھیلوں کے فروغ کے لیے اپنی کرکٹ ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر نے کہا ہے کہ اسپورٹس جرنلسٹس کھیلوں کی