جمعرات,  26 نومبر 2026ء

ٹرمپ کے خصوصی ایلچی کی ایرانی حکام سے متعدد ملاقاتوں کی تصدیق

ٹرمپ کے خصوصی ایلچی کی ایرانی حکام سے متعدد ملاقاتوں کی تصدیق

واشنگٹن: (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی جیرڈ کشنر نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے ایران کے ساتھ جاری تنازع کے دوران ایرانی نمائندوں سے متعدد مرتبہ ملاقاتیں کی ہیں۔ خصوصی ایلچی جیرڈ کشنر نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایران کے معاملے پر