اتوار,  14 جون 2026ء

ویمنز T20 ورلڈ کپ: پاکستان ،بھارت آج مد مقابل

ویمنز T20 ورلڈ کپ: پاکستان ،بھارت آج مد مقابل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیموں کا میچ آج کھیلا جائے گا۔ فاطمہ ثنا کی زیر قیادت گرین شرٹس مکمل اعتماد کے ساتھ میدان میں اترنے کیلیے تیار ہیں۔ سنسنی خیز مقابلہ ایجبسٹن برمنگھم میں کھیلا جائے گا