

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ ویسٹ انڈیز نے سری لنکا، نیوزی لینڈ اور پاکستان کے خلاف اپنی ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کے