وہ دن جب اضافی نیند دل کی صحت کیلئے بہترین ثابت ہوتی ہے September 2, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پورا ہفتہ اگر نیند پوری نہیں کر پاتے اور خود کو ہائی بلڈ پریشر سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو ہفتہ وار تعطیل کے موقع پر ایک سے 2 گھنٹے اضافی نیند کو عادت بنالیں۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ عام طور