جمعرات,  05 نومبر 2026ء

وزیراعظم کا پیٹرول ریلیف اسکیم کی سہولت نہ دینے والے پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا پیٹرول ریلیف اسکیم کی سہولت نہ دینے والے پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول ریلیف اسکیم کی سہولت فراہم نہ کرنے والے پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پرائم منسٹر فیول ریلیف پروگرام سے متعلق اجلاس ہوا جہاں فیول ریلیف پروگرام پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ سابق