وزیر داخلہ کے بیان سے متعلق سوال پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے کیا جواب دیا؟ August 1, 2026 راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان بہت باشعور اور پاکستان کا سب سے بڑے اسٹیک ہولڈر ہیں، انہیں ریاست کی اہمیت کا مکمل ادراک ہے۔ راولپنڈی میں بریفنگ کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد