








غزہ(روشن پاکستان نیوز) ورلڈ فوڈ پروگرام نے غزہ کےلیے ماہانہ امداد میں 5 لاکھ کی کٹوتی کردی۔ اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے ورلڈ فوڈ پروگرام نے غزہ کےلیے ماہانہ امداد میں 5 لاکھ کٹوتی کرتے ہوئے امدادحاصل کرنے والوں کی تعداد 16سےکم کرکے11 لاکھ کردی۔ ورلڈفوڈ پروگرام کا کہنا ہے