واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے مڈٹرم انتخابات سے چند ہفتے پہلے امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں مزید کمی آگئی، دونوں صدارتی مدت کی کم ترین سطح پر آگئی۔
روئٹرز اور اپسوس سروے کے مطابق66 فیصد امریکیوں نے صدر ٹرمپ کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا،جبکہ 31 فیصد کارکردگی سےمطمئن دکھائی دیے۔
47 فیصد نے فوراً انتخابات ہونے کی صورت میں ڈیموکریٹ جبکہ 35 فیصد نے ریپبلکن کو ووٹ دینے کا کہا ۔
پیرس بہت جلد ایک مسلم شہر بن جائے گا، ٹرمپ کا متنازع دعویٰ
سروے کے مطابق 68 فیصد امریکی صدر ٹرمپ کی معاشی کارکردگی سے بھی ناخوش ہیں اور 40 فیصد معاشی معاملات کےلیے ڈیموکریٹس کو ریپبلکنز پر ترجیح دیتے ہیں۔
سروے کےمطابق ایران پر فوجی حملے کے بعد پی











