جمعه,  13 نومبر 2026ء

واٹس ایپ کا نیا فیچر جس کا مطالبہ صارفین کافی عرصے سے کر رہے تھے

واٹس ایپ کا نیا فیچر جس کا مطالبہ صارفین کافی عرصے سے کر رہے تھے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ نے اگست 2021 میں تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی اور ایپ کی میموری کو بچانے کیلئے ‘ویو ونس’ کا فیچر متعارف کرایا تھا۔ اس فیچر کے تحت بھیجی جانیوالی تصویر یا ویڈیو ایک بار کھلنے کے بعد چیٹ سے مکمل طور پر غائب ہوجاتی