هفته,  07 نومبر 2026ء

نیتن یاہو کا کھیل ختم؟ طویل اقتدار کا سورج غروب ہونے کے قریب

نیتن یاہو کا کھیل ختم؟ طویل اقتدار کا سورج غروب ہونے کے قریب

اتل ابیب (روشن پاکسدتان نیوز) نیتن یاہو کا طویل اقتدار ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا ، اسرائیل میں اپوزیشن لیڈر گاڈی آئزنکوٹ کو وزیراعظم بننے کیلئے مطلوبہ اکثریت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل میں صدر آئزک ہرزوگ کی جانب سے نئی حکومت کی تشکیل کے لیے سیاسی جماعتوں