







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) سابق امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ انہیں نیتن یاہو پر بہت کم بھروسہ تھا۔ ’دی وال اسٹریٹ جرنل‘ کے مطابق بائیڈن نے اپنی نئی کتاب ’پرامس می، امریکہ‘ (Promise Me, America) میں مدتِ صدارت پر تبصرہ کیا ہے۔ یہ کتاب 3 نومبر کے وسط مدتی