منگل,  03 نومبر 2026ء

نوابشاہ: سود کی ادائیگی کے لیے ماں کا 4 بچوں کو فروخت کرنے کا اعلان

نوابشاہ: سود کی ادائیگی کے لیے ماں کا 4 بچوں کو فروخت کرنے کا اعلان

نواب شاہ (روشن پاکستان نیوز) سندھکے ضلع نواب شاہ کی تحصیل قاضی احمد میں مبینہ سود خوری اور شدید ذہنی و مالی دباؤ سے پریشان ایک خاتون نے اپنے قرض کی رقم ادا کرنے کے لیے اپنے چار بچوں کو فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ متاثرہ خاتون شمشاد بی