جمعرات,  12 نومبر 2026ء

ناجائز تعلقات کا الزام: این ویڈیا کے سربراہ جینسن ہوانگ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ناجائز تعلقات کا الزام: این ویڈیا کے سربراہ جینسن ہوانگ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

واشنگٹن: (روشن پاکستان نیوز) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی این ویڈیا کے سربراہ جینسن ہوانگ نے ’ناجائز تعلقات‘ کے الزامات اور شدید تنقید کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق این ویڈیا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جینسن ہوانگ کمپنی کی صدارت اور