








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میٹا کے آرٹی فیشل انٹیلی (اے آئی) شعبے کے سربراہ نے پیشگوئی کی ہے کہ انسانیت کے مستقبل کو بدل دینے والی سپر انٹیلی جنس ٹیکنالوجی 2027 میں سامنے آسکتی ہے۔ میٹا کے چیف اے آئی آفیسر الیگزینڈر وانگ کے مطابق اے آئی ٹیکنالوجی کے ارتقا