جمعرات,  18 جون 2026ء

میلونی نے اردوان کے مشورے پر سگریٹ نوشی ترک کر دی

میلونی نے اردوان کے مشورے پر سگریٹ نوشی ترک کر دی

انقرہ(روشن پاکستان نیوز) اٹلی کی وزیر اعظم جورجیا میلونی نے ترکیہ صدر رجب طیب اردوان کے مشورے پر سگریٹ نوشی ترک کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جورجیا میلونی نے فرانس میں جی 7 سربراہی اجلاس کے دوران عالمی رہنماؤں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو