اتوار,  29 نومبر 2026ء

موٹرویز بند کرنے والے کہاں گئے؟ عوام نے مولانا فضل الرحمان کو مسترد کردیا: رانا سکندر حیات

موٹرویز بند کرنے والے کہاں گئے؟ عوام نے مولانا فضل الرحمان کو مسترد کردیا: رانا سکندر حیات

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ  عوام نے مولانا فضل الرحمان کو مسترد کردیا ہے۔ رانا سکندر حیات نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو مولانا کی جماعت کی پالیسیوں کا پتا چل چکا ہے، جمعے کو ملک کی موٹر ویز بند