بدھ,  01 جولائی 2026ء

مون سون کے پہلے اسپیل کی انٹری، طوفانی بارشوں کا الرٹ

مون سون کے پہلے اسپیل کی انٹری، طوفانی بارشوں کا الرٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے آج سے 6 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ گرمی کے ستائے شہریوں کے لیے محکمہ موسمیات نے مون سون بارش کی پیش گوئی کی ہے، آج سے چھ جولائی کے دوران ملک کے بیش تر شہروں میں بارش کا امکان