








دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے دارالحکومت دہلی میں احتجاجی مظاہرین کا راستہ روکنے کے لیے سڑکوں پر کچرا پھینکے جانے کی ویڈیوز سامنے آنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ مظاہرین کو احتجاجی مقام تک پہنچنے سے روکنے کے لیے پہلے ہی شہر کے مختلف علاقوں میں سخت رکاوٹیں کھڑی